Wednesday, June 5, 2013

میں وی سی نذیر سانگی کے خلاف اپنی جدو جہد ختم کرنے کیلئے تیار ہوں - If VC AIOU Nazir Sangi Take Oath on Quran I can terminate my strive against him

مجھے وی سی اور اس کے بد قماش گماشتوں کی جانب سے مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں اور وی سی کے خلاف جا ری مہم بند کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔ میں یہ مہم بند بند کرنے پر تیار ہوں اگر۔۔۔۔


وی سی نذیر سانگی مندرجہ ذیل باتوں پر قرآن اٹھالے
اور کہہ دے کہ میں نے اسے نہیں بتایا تھا کہ
*۔ ہاسٹل میں زنا کاری ہو رہی ہے فوری طور پر لیڈی ہاسٹل وارڈن کا بندو بست کرو!
*۔ افسران اور اکیڈمیشنز کی جاسوسی کیلئے خریدے گئے سامان میں سے ایک ٹو وے آٹومیٹک کالنگ GSM ڈیوائس اس کے گھر پر اسلم کے ساتھ جا کر اسے چیک نہیں کرائی تھی!
*۔ اسے رجسٹرار کی زنا کاری، شراب نوشی ، عیاشی اور یونیورسٹی کے اثاچہ جات بشمول لیاقت ہال کیلئے ایک ہیوی جنریٹر چلا کر یونیورسٹی کو 5000/-روپیہ فی گھنٹہ نقصان پہنچانے کی بات نہیں بتائی تھی!
*۔ ٹیکسی ڈرائیور پی ایس اسلم کی رشوت لینے اور نہ دینے والے افسران کے خلاف انتقامی کارروائی کرنے کی بات نہیں بتائی تھی!
*۔ سکیورٹی سپر وائزر کی بلیک میلنگ اور کرپٹ سرگرمیوں میں افراد، چوریوں میں اس کا کردار اور نذیر مالی کے ساتھ مل کر درخت بیچنے کی بات نہیں بتائی تھی!
*۔ EWAکے عہداے داران کے ساتھ تصفیے کی میٹنگ شروع ہونے سے پہلے اس نے مجھے EWAوالوں سے تاوان مانگنے کا نہیں کہا تھا!
(جس پر میں نے انکار کر دیا تھا اور وہ مجھ سے ناراض ہو گیا تھا)
*۔ اس نے مجھے EWAوالوں کے ساتھ صلح کرنے کا برا منایا تھا اور جلد بازی کرنے پر مجھ سے ناراض ہو گیا تھا اور بات تک کرنا چھوڑ دی تھی!
*۔ اس نے ڈرائیورز کے خلاف انکوائری رپورٹ دکھانے پر اس میں سے جواد شاہ کا نام نکالنے پر زور نہیں دیا تھا!
*۔ اس نے مجھے ٹرانسپورٹ کیس میں انوالو ڈرائیورز کو نکالنے کا جملہ لکھنے کی ہدایت نہیں کی تھی!
*۔ میں نے اسے چوہدری مزمل پرویز سے رشوت میں گاڑی لینے کا نہیں بتایا تھا!
*۔ میں نے اسے یہ نہیں بتایا تھا کہ مسعود گجر یونیورسٹی میں ایک دلال کا کردار ادا کر رہا ہے اور رجسٹرار کو لڑکیاں سپلائی کرتا ہے!
*۔ میں نے اسے یہ نہیں بتایا تھا کہ طارق سپر وائزر نے یونیورسٹی کے تمام افسران کو کسی نہ کسی بات پر بلیک میل کرکے یونیورسٹی کو یر غمال بنایا ہوا ہے اور وہ وی سی پر پریشر ڈال کر خود سکیورٹی آفیسر بننا چاہتا ہے!
*۔ میں نے دو مرتبہ یونیورسٹی میں پہلی مرتبہ فائر فائٹنگ ڈرل منعقد کرنے کی تیاری کی مگر اس کے ٹیکسی ڈرائیور پی ایس اسلم نے وی سی کی مصروفیت کا بہانہ بنا کر اسے ٹال دیا!
*۔ میں نے رجسٹرار کے کمرے میں شراب اور لڑکی کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارنے کی کوشش کی تو پی ایس اسلم نے روک دیا اور اگلے دن نہ صرف وہ لڑکی غائب کراد دی بلکہ رجسٹرار کو بھی اطلاع دے دی جس سے وہ میرے خلاف انتقامی کارروائی پر کمر بستہ ہو گیا اور مجھے ذلیل و خوار کر کے رکھ دیا!
تو میں اس کے خلاف اپنی جدو جہد ختم کرنے کیلئے تیار ہوں
ابن انسانؔ 


No comments:

Post a Comment