Wednesday, April 22, 2020

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تاریخ کا سیاۃ دن اور اس وقت کے اسسٹنٹ رجسٹرار سکیورٹی افیسر کی لازوال بہادری کی مثال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے کرپٹ یونیورسٹی ہے۔ جہاں پر اللہ کے فضل و کرم سے فدوی کو پہلے باقاعدہ سکیورٹی آفیسر ہونے کا اعزاز ملا۔ فدوی نے نہ صرف مذکورہ یونیورسٹی میں سکیورٹی کے نظام کو بہتر بنایا بلکہ وہاں ہونے والی کرپشن پر پٹا ڈالنے کےئے یونیورسٹی کی انتظامیہ کو مکمل معاونت پیش کی۔ مگریونیورسٹی کا ہر افسر ہی بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر کرپشن میں ملوث تھا۔ فدوی جہاں بھی کرپشن کو پکڑتا اورثبوے ے کر اس ڈیپارٹمنٹ کے بڑے آفیسر کے پاس پہنچتا تو پتا چلتا کہ وہ افسر ہی اس کرپشن کا سرپرست ہے۔۔ اسی طرح کرتے کرتے فدوی نے جب وی سی نذیر سانگی کو ان ڈیپارٹمنٹس اور ان کے سربراہوں کی کرپشن کے کیسز بمعہ ثبوت پیش کئے تو پتا چلا کہ وہ یونیورسٹی کاسب سے بڑا کرپٹ انسان ہے۔
https://www.facebook.com/methemoosa/videos/4068729257021/
 یہ ویڈیو یونیورسٹی کے فوٹو گرافر نے اس دن بنائی تھی۔ جس دن یونیورسٹی کی یونین کے افراد اس وقت کے وائس چانسلر نذیر سانگی کے دفتر میں گھسنے کا رادہ لے کر آئے تھے ان کا پروگرام یہ تھا کہ وائس چانسلر نذیر سانگی کو مارپیٹ کر اور اس کے کپڑے اتار کر ننگا یونیورسٹی سے باہر نجککال دیں گے۔ تاکہ وہ دوبارہ یونیورسٹی میں آنے کی جرت نہ کرے۔ مگر اس وقت فدوی نے اپنے جسم پر چوٹیں کھا کر اس بدبخت اور کرپٹ وی سی کو (جس کی کرپشن اس وقت فدوی پر ظاہر نہیں ہوئی تھی۔ اور فدوی اسے ایک شریف، معصوم اور مظلوم وی سی سمجھتا تھا) کو بچایا اور یونیورسٹی کے عقبی گیٹ سے باہر نکالا۔ اور وہی وی سی کچھ عرصے کے بعد اسی یونین سے مل گیا وارفدوی کو نوکری سے نکال کر نہ صرف یونیورسٹی میں انے والی بچیوں کی عزت تار تار کی بلکہ یونویرسٹی میں ریکارڈ کرپشن کی۔۔۔۔ آج یہ ویڈیو فیس بک کی یادداشت میں دیکھی تو سارا منظر نظروں کے سامنے آگیا۔
 جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گذر گئے۔۔۔ اے رہ یار ہم نے تجھے یاد گار بنا دیا۔۔۔ 
محمد موسیٰ سومرو المعروف ابن انسانؔ

Saturday, July 27, 2013

AIOU VC Nazir Sangi suspends PD Attaullah Shah and starts victmization to PD Office employees and Officers. ی سی سانگی کی بوکھلاہٹ ۔ جعلی ڈگری کیس میں پھنسنے، اپنی تمام چالوں میں منہ کی کھانے اور کرپشن کے خلاف ممکنہ سزا کو دیکھ کر سانگی کے حواس ہشتہ معطل

ی سی سانگی کی بوکھلاہٹ ۔ جعلی ڈگری کیس میں پھنسنے، اپنی تمام چالوں میں منہ کی کھانے اور کرپشن کے خلاف ممکنہ سزا کو دیکھ کر
سانگی کے حواس ہشتہ معطل
ویسے خمسہ ہوتے ہیں مگراس کے تین حواس زیادہ ہیں۔
رنگساز و ٹیکسی ڈرائیور اسلم،     زانی، شرابی و عیاش رجسٹرار بشیرا گجر اور     چڑی مار حوالدار طارق گجر

آپ مانیں یا نہ مانیں مگر یہ تینوں افراد سانگی کے حواس ہی ہیں۔ جن کی بنا پر سانگی اپنی نظام سقہ نما حکومت چلا رہا ہے۔ اور تشہیر کا اتنا شوق ہے۔کہ خدا کی پناہ۔ اس کا بس نہیں چلتا ورنہ یہ پر ملازمکے شناختی کارڈ پر بھی اپنی تصویر چھاپ دے۔ ان کو تنخواہ میں دی جانے والی رقم پر بھی اپنے دستخط ثبت کردے اور ہر جگہ سانگی کی بلے بلے کرادے۔
اس کو اپنی اس سوچ میں کامیابی تو ہو گئی ہے۔ مگرافسوس منفی انداز میں۔
لوگ سانگی سانگی تو کرنے لگے ہیں مگر اس کے ظلم و ستم سے بلبلا کر۔۔۔
ایمپلائیز کے منہ پر ہمہ وقت سانگی کا نام تو ہے مگر لعنت و ملامت کرتے ہوئے۔۔۔۔
لوگوں کی بد دعاؤں میں۔۔۔۔(کیونکہ یہ لوگوں کی روزی ختم کرنے میں شداد و فرعون کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے)
یہ کسی انسان کو انسان نہیں سمجھتا تو اس کے کندھوں پر بیٹھے فرشتے بھی اس پر لعنت ملامت کرتے ہونگے۔۔۔
کہ یہ لوگوں کے سامنے قرآن و حدیث کی باتیں کرتا ہے۔۔۔۔ مگر پیٹھ پیچھے اس کے کیا کرتوت ہیں۔۔۔
نذیر سانگی کی پراجیکٹ ڈاریکٹوریٹ کے ذریعے اپنے رشتے داروں کو نوازنے کی کوشش ناکام ہو گئی اور اپنے کرتوت سامنے آنے لگے تو پی ڈی کو سسپینڈ کر دیا۔ اتنے پارسا تھے تو پہلے والی کرپشن کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیا۔ وی سی سانگی نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے اس کے نالائق و نا اہل چمچے یونیورسٹی اور اس کے فنڈز کو بے دردی سے کھا رہے ہیں۔ اور یونیورسٹی کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔افسوس حکمرانوں کے پاس اتنی فرصت نہیں کے زرداری کی باقیات کا احتساب اور صفایا کر سکے۔
یاد رکھو سانگی!
خدا کے ہاں دیر ضرور ہے۔مگر 
اندھیر نہیں!
دیکھتے ہیں تم اپنا ظلم کا بازار کتنی دیر تک گرم کئے رکھتے ہو!
تمہاری ہر سازش بے نقاب ہو گی۔
اور تم اپنی سازشوں میں نہ صرف ناکام ہو گے بلکہ منہ کی کھاؤ گے!

Wednesday, July 10, 2013

وی سی نذیر سانگی ۔ اپنی ہی سازشوں کے بچھائے ہوئے جال میں پھنس گیا۔ اگلے چند روز تک اس کی قسمت کا فیصلہ ہونے والا کرپشن کی تفصیلی رپورٹ بمعہ مکمل ثبوت نواز شریف کے اینٹی کرپشن سیل میں پہنچ گئی۔ چند دنوں میں ایکشن متوقع

Friday, June 21, 2013

Pro VC Nazir Sangi Darbari Newspaper ... publishes the news changing the heading and position of news... for the sake of some bribe or advertisement...

Pro VC Nazir Sangi Darbari Newspaper ... publishes the news changing the heading and position of news... for the sake of some bribe or advertisement...

AIOU Illegal, irregular VC Nazir Sangi's Probable leave.... Taxi Driver PS Aslam, Drunkard and Womanizer Registrar Bshera, Masood Gujjar and Air Guard Tariq are busy in hiding and stealing the record of irregularities and corruption by VC Sangi.

Thursday, June 13, 2013

How a Person was appointed VC despite not fulfilling the required criteria.... haing no name in the first list of VC Search Committee... and being junior most in the second list of Search Committee.... Who played the role as King Makers.... What was the role of Sindhi Community in his selection....

All the details are being published on this page soon...

Tuesday, June 11, 2013